مولاناعادل کاقتل:فوٹیج میں ملزم کوبھاگتےدیکھاگیا

ملزم پیدل چلتا ہوا آیا

جامعہ فاروقيہ کے سربراہ مولانا عادل خان اور ڈرائیور کی ٹارگٹ کلنگ کی سی سی ٹی وی فوٹيج سامنے آگئی۔ حملہ آور پيدل آيا اور گاڑی پر گولياں برسا ديں۔ فوٹيج ميں ملزم کو فرار ہوتے ديکھا جا سکتا ہے۔ واردات کی جگہ سے 9 ايم ايم کے 5 خول ملے ہيں۔ آئی جی سندھ نے وزیراعلیٰ کو ابتدائی رپورٹ پيش کردی۔

MAULANA ADIL

Tabool ads will show in this div