راول پنڈی : ماڈل ایان علی نے محافظوں کا یونیفارم تو تبدیل کراديا مگر اپنے انداز نہ بدلے، روایتی انداز ميں عدالت پہنچیں۔ چاند چہرے سے سنہری زلفوں کا پہرا ہٹاتی اپنے وکیل لطیف کھوسہ کے ہمراہ کافی دیر سے راول پنڈی کی کسٹم عدالت پہنچیں تو جج بھی برہم نظر آئے، جس کے بعد بریت کی درخواست پر سماعت تین نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ دیکھیں صداقت علی کي رپورٹ میں۔ سماء