دکی: کوئلے کی کان میں حادثہ، ایک مزدور جاں بحق

جاں بحق کان کن کا تعلق افغانستان سے ہے
[caption id="attachment_1316012" align="alignnone" width="768"] فائل فوٹو[/caption]

دکی میں کوئلے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہو گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق کانکن کی شناخت رحمت اللہ ولد داد غنی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔

پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔

COALMINE ACCIDENT

Tabool ads will show in this div