ویڈیو:خبروں کا مرکز بننے والے بنڈل آئی لینڈ کاسفر

وفاق اور سندھ کا تنازع جاری

کراچی کے قریب واقع بنڈل آئی لینڈ پر وفاقی حکومت کی نظریں ہیں جبکہ سندھ کے عوام اور حکومت اس کے مخالف ہیں۔ وفاقی حکومت نے سندھ کی رائے لیے بغیر اور قومی اسمبلی کو بائی پاس کرتے ہوئے صدارتی آرڈی ننس کے ذریعے آئی لینڈ اتھارٹی قائم کرکے بنڈل جزیرے کو اپنی تحویل میں لینے کی کوشش کی۔ سول سوسائٹی کی تنقید کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور سندھ حکومت نے بھی وفاق کے اقدام کو مسترد کردیا۔ سندھ اور وفاق کے مابین تنازع کا باعث بننے والا یہ جزیرہ کہاں واقع ہے، کراچی سے کتنا دور ہے اور یہاں کیسے پہنچا جاسکتا ہے۔ دیکھیے شایان سلیم کی اس رپورٹ میں

BUNDLE ISLAND

Tabool ads will show in this div