وزیراعظم نے خاتون کا دل توڑ دیا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/Chitral-Bibi-Jan-Sot-28-10-ShiRaZ.mp4"][/video]
ن لیگ کی خاتون رہنما بی بی جان کو گورنرہاؤس پشاور میں وزیراعظم سے ملنے نہ دیا گیا، خاتون آبدیدہ آنکھوں سے بولی کہ وہ وزیراعظم کوچترالیوں کےمسائل سے آگاہ کرنا چاہتی تھی، مگر رہنماؤں کے رویے سے آج دل ٹوٹ گیا ۔ ۔ مزید کیا کہتی ہیں دکھے اس رپورٹ میں