ڈالر 4ماہ کی کمترین سطح پر، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستانی کرنسی کے نرخ مزید 29 پیسے تک بڑھ گئے
Oct 08, 2020
[caption id="attachment_1207762" align="alignnone" width="512"] فوٹو: اے ایف پی[/caption]

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان ہے، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 25 اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ مزید 29 پیسے کمی سے چار ماہ کی کم ترین سطح 163.90 پر آگئے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

currency rate

Tabool ads will show in this div