ویڈیو: شہری کی بہادری،چوروں پرریورس گاڑی چلادی

چاروں چور لوٹنے میں ناکام رہے

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی ميں اسٹريٹ کرائم کی واردات ناکام ہوگئی۔ کار سوار کو لوٹنے کيلئے آنے والے 4 لٹيرے خالی ہاتھ واپس بھاگ گئے۔ لٹيرے جب شہری کے پاس آئے تو گاڑی سوار نے گاڑي ريورس ميں دوڑا دی۔ ريورس جانے کے بعد گاڑی رکی تو لٹيرے پھر آگئے۔ کار سوار نے لٹیروں کی موٹر سائيکل کو ٹکر ماری اور گاڑی بھگا دی۔ ٹکر لگنے سے ڈاکوؤں کی موٹر سائيکل کا گيئر پھنس گيا۔ ویڈیو دیکھیں۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div