ن لیگ دورمیں بدترین سیاسی انتقام کانشانہ بنے، فیصل جاوید
عمران خان نے کبھی اداروں پر حملہ نہیں کیا
سينيٹر فيصل جاويد کہتے ہيں پانامہ پر آواز اٹھانے پر عمران خان کو ن ليگ نے بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، پی ٹی آئی کارکنوں پر لاٹھیاں برسائی گئیں، انہیں جیلوں میں ڈالا گیا مگر عمران خان نے اداروں پر حملہ نہیں کیا، نہ ہی ملک سے بھاگ کر کہیں گئے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔