اسٹیٹ بینک کاہاؤسنگ اورتعمیراتی شعبےکی فنانسگ کا فیصلہ

تمام بينکس 5 فيصد کےبرابرہاؤسنگ فنانس کو قرضہ دينگے
Oct 07, 2020

اسٹیٹ بینک نےہاؤسنگ اورتعمیراتی شعبےکی فنانسگ کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے فیصلہ کیا ہے کہ قرضہ دينے والے تمام بينکس 5 فيصد کے برابر ہاؤسنگ فنانس کو قرضہ دينگے۔ہدف پورا کرنے میں ناکامی پر بینکوں کيلئےسزائیں مليں گی اورلازمی اہداف کو پورا کرنا ضروری قراردے دیا۔

ہاؤسنگ اورتعمیراتی فنانسگ 31 دسمبر 2020 سے شروع ہوگی اور31 دسمبر 2020 سے دسمبر 2021 تک سہہ ماہی اہداف بینکوں کے ساتھ طےہوگئےہیں۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق سہہ ماہی میں ہدف پورا کرنےپربینکوں کوکیش ریزرومیں ریلیف ملےگا۔

Tabool ads will show in this div