چارسدہ:موسم سرماکاآغازگنےکی فصل تیار

ویران گانیوں میں ہلچل

چارسدہ میں موسم بدلتے ہی روزگارکےمواقع بڑھ گئے۔دوسرے شہروں سے بھی مزدورروزگار کی تلاش میں چارسدہ کا رخ کرنے لگے۔گڑگانیوں میں مزدوروں کی خوشی دیدنی ہے۔صدیوں پرانے طریقے سے گڑ تیار ہوتاہےاورشہر میں80فیصد اراضی پر گنا کاشت ہوتاہے۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div