ملتان: تجاوزات کیخلاف آپریشن، ایک شخص اینٹ لگنے سے زخمی

دکانداروں اور مکینوں کا عملے پر حملہ

News-in-Brief-Urdu

ملتان کی تحصيل شجاع آباد ميں تجاوزات کے خلاف آپريشن کے دوران ایک شخص اینٹ لگنے سے زخمی ہوگیا۔

ضلعی انتظاميہ نے آپریشن شروع کیا تو دکانداروں اور مکينوں نے عملے پر حملہ کر ديا۔ لڑائی کے دوران اینٹ لگنے سے ایک شخص زخمی ہوا۔

متاثرين کی مزاحمت پر پوليس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے۔

ریسکیو عملے نے زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔

ENCROACHMENT

Tabool ads will show in this div