پشاور: عمارت کی چھت گرگئی؛ دادا اور دو پوتياں جاں بحق

earthquake-peshawar پشاور: شہر پشاور رنگ روڈ پر عمارت کی چھت گرنے سے دادا اور دو پوتیاں جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ۔ پشاور کے علاقے رنگ روڈ اچر کلے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب عمارت کی چھت گھر والوں پر آگری جس سے دادا اور اس کی دو پوتیاں جاں بحق ہوگئیں ۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے مطابق عمارت کی چھت  زلزلے کے باعث متاثر ہوئی تھی ۔ سماء

COLLAPSED

BUILDING

quake

Ring Road

grandfather

granddaughters

cave-in

Tabool ads will show in this div