سرسبزپاکستان مہم میں خواتین پارلیمنٹیرینزکاکردار
اپنےنام کے پودے لگا دیئے
خواتین پارلیمنٹیرینز نے سرسبزپاکستان مشن میں اپنا حصہ ڈالنے کیلئے شجرکاری مہم کے تحت پارلیمنٹ کےسبزہ زار میں اپنےنام کے پودے لگا دیئے۔ صدرمملکت کی اہلیہ ثمینہ علوی نے بھی اس مقصد میں اپنا کردار ادا کیا۔وزیرمملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا کہ خواتین پارلیمنٹیرینزکو کہا ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں جاکراربن یا فارسٹ پلانٹیشن کریں۔
Urban Forest
تبولا
Tabool ads will show in this div