نوازشریف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

ندیم ملک لائیو میں انٹرویو
Oct 01, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/PM-IK-ON-NAWAZ-SHARIF-MONTAGE-01-10-RAHEEL.mp4"][/video]

وزيراعظم عمران خان کہتے ہيں کہ نواز شريف ملک کیخلاف خطرناک کھيل کھيل رہے ہيں، پورے يقين سے کہہ سکتا ہوں کہ ان کے پيچھے بھارت ہے، نواز شريف فوج پر تنقيد کرکے فتنہ پھيلا رہے ہيں، ان کو وطن واپس لائيں گے، وہ ايک مجرم ہيں، کوئی وجہ نہيں کہ برطانيہ انہیں پاکستان کے حوالے نہ کرے۔ نديم ملک کو خصوصی انٹرويو ميں انہوں نے مزيد کيا کہا۔

IMRAN KHAN

Tabool ads will show in this div