اٹک: کنٹینر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے

News-in-Brief-Urdu

اٹک میں حسن ابدال ہزارہ موٹروے پر کنٹینر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کنٹینر تيز رفتاری کے باعث کھمبے سے ٹکرا کر اُلٹ گیا۔

زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسلام آباد منتقل کر ديا گيا۔

ATTOCK

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div