ویڈیو: کراچی کی دو الیکٹریشن بہنیں

والد کی دکان پر ہاتھ بٹانے لگیں
Sep 28, 2020

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کی رہائشی بہنیں اپنے والد کی دکان پر بجلی کے آلات بڑی مہارت سے ٹھیک کرلیتی ہیں۔ ننھی الیکٹریشنز کے والد کا کہنا ہے ماہر بیٹیاں کمزوری نہیں بلکہ والدین کی طاقت ہوتی ہیں۔ تعلیم کے ساتھ ہنرسکھا کر معاشرے کا کارآمد انسان بنایا جاسکتا ہے۔ دیکھئے اس رپورٹ میں

women empowerment

Tabool ads will show in this div