کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم کی شناخت حکیم کے نام سے ہوئی
Karachi police فوٹو: آن لائن

کراچی کے علاقے گبول ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹريٹ کرائم کی متعدد وارداتوں ميں ملوث ملزم کو گرفتار کرليا۔

پولیس نے ملزم سے موبائل فونز، چھینی گئی موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

ملزم کی شناخت حکیم کے نام سے ہوئی ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

ملزم کے خلاف مختلف تھانوں ميں لوٹ مار اور چھینا چھپٹی کے مقدمات درج ہيں۔

Tabool ads will show in this div