فارمولا ریس کے دوران خطرناک حادثہ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/09/FORMULA-2-RACE-CRASH-NAT-27-09-Mukkaram.mp4"][/video]
روس میں ہونے والی فارمولا 2 ريس کے دوران خطرناک حادثہ پیش آیا، تاہم خوش قسمتی سے ڈرائيور محفوظ رہا۔
روس میں ہونے والے فارمولا 2 ریس کے دوران حادثے کے مناظر کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہوگئے۔ ریس میں حادثے کے دوران متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جب کہ ایک گاڑی کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
HUGE CRASH During Formula 2 race 2 Russia 2020 Aitken - Ghiotto https://t.co/cGQ5ttYa56 via @YouTube
— Iain Crichton (@IainCrichton3) September 27, 2020
حادثہ اتنا شدید تھا کہ ایک لمحے کیلئے لوگوں کو یہ لگا کہ ڈرائیور کا بچنا ممکن نہ ہوگا، تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور حادثے میں محفوظ اور بحفاظت نکلنے ميں کامياب رہے۔
حادثے کے بعد ريس کو ملتوی کرديا گيا۔