اٹک:بارش سے موسم خوشگوار

مزید بارش کی پیش گوئی

اٹک میں موسم خوشگوارہے اوردوسرے روز بھی گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی ہے۔بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ چکا ہے جبکہ کاشت کی گئی فصلوں میں جان پڑگئی ہے۔آسمان پرگہرےبادل موجود ہیں اورمزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

PUNJAB

ATTOCK

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div