مارگلہ کی پہاڑیاں اورپانی کےچشمے
مہم جو خوش
مارگلہ کے پہاڑوں پرصاف و شفاف چشمے بہنے کے مناظر اب دکھائی نہیں دیتے تاہم حالیہ مون سون کی بارشوں سے یہ چشمے دوبارہ رواں ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد میں سرسبز مارگلہ پر ٹریل فائیو کے جھرنے دوبارہ بہہ رہے ہیں۔ مون سون کی حالیہ بارشوں کے بعد مارگلہ کے چشمے دوبارہ رواں ہیں۔ ان کو دیکھنے مہم جو متوالے جوق در جوق کھنچے چلے آرہے ہیں۔ پانی کی کمی سے کئی برس میں خشک ہوجانے والے چشمے دوبارہ زندہ ہوئے توسیاحوں اور چرند پرند کی چہچہاہٹ بھی لوٹتی رت کے ساتھ واپس آ گئی۔
MARGALLA
تبولا
Tabool ads will show in this div