وفاق نے سندھ دشمنی ثابت کردی، مرادعلی شاہ
تحریک انصاف پر تنقید

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شکوہ کیا ہے کہ دیہی سندھ میں بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ وفاق مدد کیوں نہیں کرتا۔ پی ٹی آئی حکومت آئینی ذمہ داری پوری نہیں کرسکتی تو سائیڈ پر ہو جائے۔ وفاق پر سندھ دشمنی کا الزام بھی عائد کردیا۔ انہوں نے مزید کیا کہا، دیکھئے اس ویڈیو میں