اٹک قلعہ کےعقب میں واقع ایک قدیم مسجد
ماند پڑتے نقش ونگار حکومت کی توجہ کے منتظر
اٹک قلعہ کے عقب میں مغلیہ مسجد سیاحوں اور مقامی لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے لیکن اپنی شان و شوکت برقرار رکھنے کے لیے یہ مسجد حکومت کی توجہ کی منتظر ہے۔
ATTOCK
تبولا
Tabool ads will show in this div