افغانستان میں بھی شدید زلزلہ،نیوزاینکر سیٹ سے گرپڑا

Afghan Earthquake OCV 26-10 کابل : 8.1 شدت کے زلزلے نے افغانستان کو بھی ہلا کر رکھ دیا، پل پل کی خبروں سے عوام کو آگاہ کرنے والے افغان نیوز چینل کے اینکر کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تباہی مچا دی، جو زلزلے کے وقت سیٹ سے گر پڑے،  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید زلزلے کے وقت افغان نیوز چینل کے نیوز اینکر کیلئے سیٹ پر بیٹھ کر خبریں پڑھنا مشکل ہوگیا اور بالا آخر وہ گرتے پڑھے اسٹوڈیو سے نکل گئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

KPK

PUNJAB

LAND SLIDING

rescue operation

FOOTAGE

mountains

EXCLUSIVE

HUNZA

bangladesh set target

powerful

AFGHAN NEWS CHANNEL

AFGHAN NEWS ANCHOR

Tabool ads will show in this div