اپوزیشن نے ہمیشہ اپوزیشن کو سپورٹ کیا، سراج الحق

اپوزیشن کا کوئی نظریہ اور پروگرام نہیں
Sep 21, 2020

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے پی ٹی آئی کی حکومت کو ايسی اپوزیشن ملی جس نے ہميشہ حکومت کو سپورٹ کیا۔

اتوار کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ایک ایسی اپوزیشن کا اجلاس ہوا جس کا کوئی نظریہ اور پروگرام نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی عوامی اور سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔

سراج الحق نے الزام لگايا کہ پی ٹی آئی کی حکومت آئی نہیں لائی گئی ہے جبکہ قانونی سازی بھی آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے کہنے پر کی ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پيپلز پارٹی کی دعوت کے باوجود ہم اے پی سی کا حصہ نہیں بنے۔

APC

SIRAJ UL HAQ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div