اےپی سی میں کچھ باتیں بنددروازوں میں ہونگی،شیری رحمان
حکومت گھبرانا نہیں
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے۔ حکومت اے پی سی سے متعلق کافی دباؤ میں ہے۔ آل پارٹيز کانفرنس ميں کچھ باتيں بند دروازوں ميں ہوں گی۔ حکومت کی کارکردگی کا جائزہ بھی ليا جائے گا۔ حکومت کو مشورہ ہے کہ گھبرانہ نہیں چاہیے۔
APC
تبولا
Tabool ads will show in this div