ویڈیو:نوازشریف اے پی سی میں شرکت کیلئے دفترپہنچ گئے
وہ ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہونگے
اپوزيشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کیلئے نواز شريف اپنے دفتر پہنچ گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے لندن سے کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ حسن نواز کے دفتر آمد پر نواز شریف نے میڈیا کے سوالات کا کوئی جواب نہ دیا۔
APC
تبولا
Tabool ads will show in this div