
اسلام آباد : سياحوں کي پريشاني وزيراعظم کو بھي ستانے لگي، وفاقي اداروں کو ہنگامي اقدامات کرنے کي ہدايت کردي۔
وزیراعظم نے ناران میں سیاحوں کے محسور ہونے کا نوٹس لے لیا۔ اين ڈي ايم اے کو بھي فوري انتظامات کي ہدايت کي۔ وفاقی سیکٹری داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کو پيش کش کي ہے کہ وفاقی حکومت ناران میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے مدد کو تيار ہے۔
وزیراعظم نے متعلقہ وفاقی محکوں کو بھی صوبائی حکومت سے ہر ممکن تعاون کی ہدائت کی ہے۔ سماء