پیپلزپارٹی رہ نماؤں کی گورنرسندھ سےملاقات،بلدياتي نظام آرڈيننس کےاجر کاامکان

اسٹاف رپورٹ
کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں سیاسی منظر نامہ بھی بدلتا نظر آ رہا ہے ۔۔ وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں اہم صوبائی وزرا نے گورنر سندھ سے ملاقات ہے۔ توقع ہے کہ بلدیاتی نظام کا ترمیمی آرڈیننس بھی جلد جاری کر دیا جائے گا ۔۔

وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں صوبائی وزرا نے  گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کي ۔۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں سندھ کی دو بڑی جماعتوں کے درمیان تعاون پرغور کيا گيا۔

اس دوران وزير اعليٰ سندھ نے گورنر کو نئے بلدياتي نظام کے بل ميں ترميمي آرڈيننس کي سفارش بھی کي۔ وفد ميں نثار کھوڑو،  شرجيل ميمن اور رحمان ملک بھی شامل تھے۔ سماء

کی

asma

nuclear

fbi

fatal

Tabool ads will show in this div