چھم چھم بارش کے بعد اسلام آباد میں جاڑے کی انٹری

Rain In Caputal 1800 Isb Pkg 25-10 Azam اسلام آباد : گرمیوں کو گڈ بائے اور سردیوں کو ویلکم، راول پنڈی اسلام آباد میں بارش سے موسم تو سہانا ہوا سردی نے بھی قدم جمالئے۔ بارش کی جل تھل نے مناظر کو نیا روپ دیا تو جاڑے کی انٹری پر پھول اور پودے بھی خوشی سے نہال دکھائی دیئے، موتی کی طرح چمکتے پانی کے قطروں نے بھی موسم کی دلفریبی میں رنگ بھرے۔  یہ رنگ سردی کی آمد کی نوید سنا رہے ہیں، خوبصورت موسم کا احوال بتا رہی ہیں۔ فرح ربانی اپنی اس رپورٹ میں۔ سماء

PUNJAB

MOUNTAIN

morning

VALLEY

fun

COOL BREEZE

SNOW FALL

Tabool ads will show in this div