
سری نگر : مقبوضہ کشمیر کی وادی میں بھی موسم کی پہلی برف باری کے بعد پہاڑوں ہرسو چاندی پھیل گئی۔
مقبوضہ کشمیر کے پہاڑی علاقوں پر موسم کی پہلی برفباری کے بعد ہر طرف برف ہی برف ہے، سیر وتفریح کیلئے پہنچے سیاح برف کے گولے ایک دوسرے پر مار کر لطف اندوز ہورہے ہیں، برفباری سے وادی بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سماء