کے پی کے میں ٹورازم کیمپ

Tourisum Camp Sites Psh SA Pkg 25-10

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/10/Tourisum-Camp-Sites-Psh-SA-Pkg-25-10.mp4"][/video]

خیبر پختونخواہ حکومت سیاحت کے فروغ میں ایک قدم اور آگے بڑھ گئی ، صوبے کے آٹھ خوبصورت سیاحتی مقامات کو ٹورازم کیمپ کے لئے منتخب کرلیا گیا۔ ان خیمہ بستیوں میں عالمی معیار کی سہولتیں دستیاب ہوں گی ۔ سیکوریٹی کے لئے سابق فوجی افسروں اور مقامی لوگوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

KPK

khyber pakhtunkwa

army officials

local people

KPK govt

Tabool ads will show in this div