جیل سےرہا ہونےوالاچوردوبارہ واردات کرکےپکڑاگیا

موٹروے پوليس نےپکڑا
[caption id="attachment_1999626" align="alignnone" width="680"]Karachi police فوٹو: آن لائن[/caption]

کراچی کی لانڈھی جيل سےرہائی ملتے ہی کم عمر ملزم نے کورنگی سے موٹرسائيکل چوری کرلی۔

ڈی ایس پی موٹروےپولیس نے بتایا ہے کہ جمعہ کو ہونے والی اس واردات میں ملزم کولانڈھی جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ ملزم نے جب کورنگی سے موٹرسائیکل چوری کی تووہ موٹرسائيکل لے کر لياری ايکسپريس وے پر آ گیا۔ اس مقام پر موٹروے پوليس نے اسے پکڑلیا۔

تلاشی لینے پرملزم سے موٹرسائيکل کےکاغذات کےبجائے جيل سے رہائی کےدستاويزات ملے۔

ڈی ايس پی موٹروےپوليس نےبتایا کہ ملزم کو تفتیش کے بعد اے وی ایل سی حکام کے حوالے کردیا گيا ہے۔

KARACHI CRIME

Tabool ads will show in this div