پاکستان کے قومی فٹ بالر جنيد خان قتل

مقتول فٹ بال چیمپئن شپ بھی کھیل چکے ہیں

جمرود ميں پاکستان کے قومی فٹ بالر جنيد خان کو فائرنگ کر کے قتل کر ديا گيا۔

مقتول کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹا میچ کھیلے گیا تھا جہاں سے واپسی پر ملزمان نے گھات لگا کر جنید خان کو قتل کر دیا۔

دوسری جانب دوستوں کا کہنا ہے کہ چند روز قبل جنید خان کے بھائی کا جھگڑا ہوا تھا جس کے جواب میں مخالفین نے فائنگ کرکے قتل کریا۔

جنيد قومی فٹ بال چيمپئن شپ، 2009 ميں بھارتی کلب کے خلاف ميچ اور دبئی ميں انٹرنيشنل کلب ايونٹ بھی کھيلا تھا۔ کے پی کی طرف سے نیشنل چیمپئن شپ بھی کھیل چکے ہیں۔

junaid khan

Tabool ads will show in this div