کراچی:گرنےوالی عمارت کاپلرٹیڑھاہوگیاتھا،علاقہ مکین

عمارت پرمرمتی کام کيا جارہاتھا
Sep 10, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/09/KORNAGI-RIHASHI-SOT-10-09.mp4"][/video]

کراچی میں گرنےوالی عمارت کے رہائشی نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کی صبح عمارت پرمرمتی کام کيا جارہاتھا، کرائے پر رہنے والوں نے عمارت چھوڑ دی تھی۔

سماء سے بات کرتے ہوئے عمارت کے رہائشی نے بتایا کہ جن لوگوں نے پورشن خريدے تھے وہ رہ رہے تھے جبکہ بلڈر بھي گراؤنڈ فلور پر رہتا تھا۔

علاقہ مکين کا کہنا تھا کہ 2 دن پہلے گراونڈ فلور پر پلر ٹيڑھا ہوگيا تھا۔ اس نے مزید بتایا کہ اسٹیٹ ايجنسی والے کو کہا تھا کہ عمارت کی مخدوش صورت دیکھ کر رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔

BUILDING COLLAPSE

Tabool ads will show in this div