ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں،آزاد کشمیر میں بارش اور ہلکی برفباری

MUZF RAIN OCV 24-10مظفر آباد : آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکي برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ مظفرآباد ميں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاري ہے، وادی نیلم ، وادی جہلم اور دیگر بالائی علاقوں میں برفباری ہو رہی ہے، اور ٹھنڈی ٹھار ہوائیں چل پڑی ہیں، سردی سے بچنے کیلئے شہريوں نے گرم کپڑے پہن لیے ہیں۔ سماء

COOL BREEZE

Tabool ads will show in this div