دبئی ٹیسٹ؛ پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف 228 رنز کی برتری
دبئی: پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف چائے کے وقفے تک تین وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنا لیے، جس کے بعد قومی ٹیم کو انگلش ٹیم پر 228 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان ٹیم بیٹنگ کے لیے میدان میں اتری تو 16 کے مجموعی اسکور پر اسکے دو کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ شان مسعود 1 رن بنا کر اینڈرسین کی بال پر آوٹ ہوئے جبکہ شعیب ملک 7 رنز بناکر ووڈ کی بال پر بولڈ ہوگئے۔
محمد حفیظ نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے نصف سینچری بنائی اور ووڈ کے ہاتھوں آوٹ ہوگئے۔ سماء
ENGLAND
pakistan team
half-century
second Test
second innings
تبولا
Tabool ads will show in this div