وانا سے اغواء ہونیوالے سرکاری ڈاکٹر ایک سال بعد بازیاب

رہائی پاک فوج کی وجہ سے ممکن ہوئی

جنوبی وزیرستان سے گزشتہ سال اغواء ہونے والے ڈاکٹر نور حنان بالآخر بازیاب کرا لئے گئے۔

یاد رہے کہ جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا سے 11ستمبر 2019 کو اس وقت کے انچارج ٹی بی پروگرام کو مبینہ طور پر تحریک طالبان سے متعلقہ افراد نے اغواء کرلیا تھا۔

بازیاب ہونے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ وہ پاک فوج کی کاوشوں سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں جس پر وہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے شکر گزار ہیں۔

TALIBAN

wana

Tabool ads will show in this div