لاہور:لکشمی چوک بارش کےپانی ميں ڈوب گیا
جمعہ کی شام تک پانی صاف کردیا جائے گا۔
لاہور کا لکشمی چوک بارش کے پانی ميں ڈوب گیا۔جمعہ کو کئی گھنٹے بعد بارش رکھی ليکن پانی نہ نکالا جاسکا۔کئی گھروں اور دکانوں ميں پانی داخل ہوگیا جبکہ گاڑياں، موٹرسائيکليں اور رکشے بند ہوگئے۔واسا نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعہ کی شام تک پانی صاف کردیا جائے گا۔
Lahore rain
تبولا
Tabool ads will show in this div