رینجرز کیخلاف اشتہار؛ ایس پی، ڈی ایس پی ذمہ دار قرار
کراچی: رینجرز کے خلاف اشتہارات کے تنازع پر ایس پی اور ڈی ایس پی کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا۔ تمام معاملے کا ذمہ دار دونوں افسران کو ٹھہرایا گیا ہے.
پولیس نے رینجرزکے خلاف اشتہارات کیس کي تحقیقات مکمل کرلیں جس ميں ایس پی انویسٹی گیشن اور ڈی ایس پی کو معاملے کا ذمہ دار ٹہرايا گيا ہے۔
واضح رہے کہ یہ دونوں افسران پہلے ہی معطل کیےجا چکے ہيں۔ تحقیقاتی رپورٹ اعليٰ حکام کوعاشورہ کے بعد بھيجي جائے گی۔ سماء
suspend
DSP
ad against rangers
SP investigation
investigation report
تبولا
Tabool ads will show in this div