پاکستان نے 'کہنی مار مقابلے' میں بھارت کو ہرادیا

ایک منٹ میں 242 وار کیے

پاکستانی بچی نے کہنی مارنے کا عالمی ریکارڈ بھارت سے چھین لیا۔ ننھی فاطمہ نے بھارت کی شورتی کا ریکارڈ ایک منٹ میں ہی توڑ دیا اور دونوں کہنیوں سے ایک منٹ میں 242 وار کیے۔ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ کی کامیابی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کرلی گئی۔

world record

MARTIAL ARTS

Tabool ads will show in this div