ویڈیو: بارشوں کے بعد تھرپارکر کی حالت ابتر
علاقہ مکینوں نے ریت کی ٹیلوں پر رہائش اختیار کرلی
ضلع تھرپارکر کی تحصیل کلوئی ميں بارشوں کے بعد علاقے کی حالت ابتر ہونے سے علاقہ مکینوں نے ریت کے ٹیلوں پر عارضی مکانات بنا کر رہائش اختیار کرلی جبکہ جھڈو کے قریب سيم نالے ایل بی او ڈی ميں 200 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے نوکوٹ سے کلوئی تک درجنوں دیہات ڈوبنے کا خطرہ ہے۔