مریم نواز کے قافلے کی اٹھال چوک آمد،کارکنوں کا شاندار استقبال

پرویز رشید بھی ہمراہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی سے قبل مریم نواز شریف اٹھال چوک بارہ کہو پہنچ گئی ہیں، جہاں کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ مریم نواز شریف نے گاڑی سے باہر نکل کر کارکنوں کے نعروں کا جواب ہاتھ ہلا کر دیا۔ اس موقع پر مقامی لیڈر شپ اور سینیر رہنما بھی مریم نواز شریف کے ہمراہ موجود تھے۔ بارش اور ٹریفک کے باوجود قافلہ رواں دواں رہا۔ کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کی گاڑی پر گل پاشی بھی کی گئی۔ ویڈیو دیکھیں۔

MARYAM NAWAZ

AVENFIELD

Tabool ads will show in this div