جھنگ:سیلابی پانی سےسرگودھاروڈزیرِآب

پانی ملحقہ آبادیوں میں داخل

جھنگ میں دریائے چناب کےسیلابی پانی سےسرگودھا روڈ زیرِ آب آگیا ہے۔

پیرکوجھنگ سے راولپنڈی اور سرگودھا جانے والی ٹریفک کی روانی سیلابی پانی مرکزی شاہراہ پر آنےسےمتاثر ہوئی ہے۔ سیلابی پانی تیزی کے ساتھ قریبی آبادیوں میں داخل ہونا شروع ہوگیاہے۔

جھنگ میں تریموں کےمقام پرپانی کی سطح میں اضافہ ہوا رہا ہے۔سیلابی پانی سےپکےوالا،موضع حسنانہ اوردیگرآبادیاں بھی متاثرہونےکاخدشہ ہے۔

ریسکیوعملے نےلوگوں کومحفوظ مقامات پرمنتقل ہونے کی ہدایات کردی ہیں۔ اور سیلاب سےنمٹنےکےلئےتمام انتظامات کئے جارہے ہیں۔

Chenab

Tabool ads will show in this div