ویڈیو: وزیراعلیٰ سندھ مستعفی ہوجائیں، کراچی کی خواتین کامطالبہ

ہمیں اختیار دیدیں، ہم خود کچھ کرلیں گے، خواتین

پاکستان چوک سے ليکر حقانی چوک تک بڑا علاقہ کالے پانی کی زد ميں ہے، حکومت سے مايوس علاقے کی خواتين پھٹ پڑيں۔ سوال کيا کہاں ہيں وزيراعلیٰ سندھ، اِن سے کام نہيں ہوتا تو استعفیٰ دے ديں۔ بوليں ہم عورتوں کو باگ ڈور دے ديں، ہم خود ہی کچھ کرليں گے۔

Tabool ads will show in this div