اینکرکرن نازنےشدیدبارش میں بھرپورصحافتی ذمہ داریاں نبھائیں

ٹیلی فون پر ناظرین کو اپ ڈیٹ کرتی رہیں
Aug 27, 2020

سماء کی اینکرکرن ناز جمعرات کو شدید بارش میں صحافتی ذمہ داریاں ادا کرتی ہوئی کئی فٹ پانی میں پھنس گئیں۔ انھوں نےجس گاڑی میں سفر کیا، وہاں سے انھوں نے اپنے ناظرین کو سڑکوں کی صورتحال سے بروقت براہ راست آگاہ کیا۔ اس موقع پر پانی ان کی گاڑی میں بھی داخل ہوگیا لیکن انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور ٹیلی فون پر ناظرین کو اپ ڈیٹ کرتی رہیں۔

KARACHI RAIN

Kiran Naz

Tabool ads will show in this div