لندن میں سکھوں کا ہندو انتہاء پسندوں کیخلاف مظاہرہ، علیحدہ ملک کا مطالبہ

 2a

لندن : لندن ميں سکھ برادری نے ہندو انتہاء پسندوں کيخلاف بھارتی ايمبيسی کے باہر احتجاج کرتے ہوئے الگ وطن 'خالصتان' کا مطالبہ کرديا۔

بھارتی مظالم کيخلاف اب سکھ برادری بھی سراپا احتجاج ہے، لندن ميں بھارتی ايمبيسی کے باہر سکھوں کے احتجاج نے بھارتی جارحيت کيخلاف احتجاج کی نئی لہر کو جنم ديا۔

2

مظاہرے کے دوران سکھوں نے الگ وطن کا مطالبہ کرديا، ہم آواز ہوکر 'خالصتان زندہ باد' کے نعرے لگائے گئے۔

2b

سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی اور اس کیخلاف مظاہرے ميں 2 نوجوان سکھوں کے قتل پر لندن میں سکھوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔ اس دوران لندن پوليس بھی حرکت ميں آئی اور کشيدگی پھيلانے پر 20 سکھ مظاہرين کو دھرليا۔ سماء

KHALISTAN

shiv sena

VHP

Tabool ads will show in this div