کراچی:بارش کےباعث فلائٹ آپریشن متاثر،کئی پروازیں تاخیرکاشکار

مسافروں کوپریشانی کاسامنا

فائل فوٹو:۔

کراچی میں شدید بارش کےباعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوگیا ہے،متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

کراچی میں شدید بارش سے فلائٹ آپریشن متاثرہوا ہے۔ کراچی سےجانے والی پانچ پروازیں تاخیر کا شکارہیں۔

لاہورسےکراچی آنےواپسی پرواز کو سکھر ائرپورٹ اتارلیا گیاہے۔ کراچی سےلاہورکی نجی ائیرلائن کی پرواز522تاخیرکاشکارہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ کراچی سےاسلام آبادپی آئی اےکی پروازپی کے368تاخیرکاشکار ہوئی ہے۔ کراچی سےلاہورنجی ائرلائن کی پرواز 502 بھی تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔ کراچی سے فیصل آبادجانےوالی پروازپی کے540بھی تاخیرکاشکار ہوئی ہے۔ پی کے304 کراچی سے لاہور کی پرواز بھی تاخیر کا شکارہوچکی ہے۔

KARACHI RAIN

FLIGHT OPERATION

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div