ویڈیو: گلستان جوہر میں پہاڑی تودہ گرنے کے مناظر
واقعے کے قریب فلیٹ سے خاتون نے ویڈیو بنائی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر منور چورنگی کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں، قریب واقع فلیٹ کی کھڑکی سے ایک خاتون نے واقعے کی ویڈیو بنالی۔ تودہ گرنے کے مناظر دیکھیں۔