کراچی:گورنرہاؤس کےاطراف بھی پانی جمع،گاڑیاں بند

متعددگاڑیاں بند

کراچی کےوی آئی پی زون میں شہرکےدیگرعلاقوں کی طرح پانی جمع ہوگیا۔گورنرہاؤس کے اطراف بھی کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔متعدد گاڑیاں بھی خراب ہوگئی ہیں۔میونسپل کمشنرڈی ایم سی ساؤتھ نے کہا ہے کہ کےایم سی نےنالےصاف نہیں کیے،چاکنگ پوائنٹ کو صاف کرنے کےلیے کام جاری ہے۔

MET OFFICE

KARACHI RAIN

Tabool ads will show in this div