کراچی:فرنیچرمارکیٹ ڈوب گئی،کروڑوں کا نقصان

درجنوں دکانوں کومتاثرکیا۔
Aug 25, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/08/Nursery-paani-dukan-25-08.mp4"][/video]

کراچی کےعلاقےنرسری کی فرنیچرمارکیٹ کئی گھنٹے کی بارش میں ڈوب گئی۔فریچرمارکیٹ کے اطراف موجود نالے کا پانی بھی مارکیٹ میں داخل ہوگیا جس نے درجنوں دکانوں کو متاثر کیا۔

KARACHI RAIN

Tabool ads will show in this div